سیوریج لائنوں کی بحالی اور مین ہول کورز کی تنصیب، لیہ میں سیوریج لائنوں کی بحالی، ٹوٹے مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیز، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت، ضلع بھر میں کوئی مین ہول بغیر ڈھکن کے نہیں رہے گا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سیوریج لائنوں کی بحالی اور مین ہولز کے کور ...








