ضلع پولیس لیہ کی شاندار کارکردگی، تین ماہ میں 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا مالِ مسروقہ برآمد55 مقدمات یکسو، 11 کرمنل گینگز کے 35 ملزمان گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا عوام دوست پولیسنگ اور باعزت رویے پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع پولیس لیہ نے 3 ماہ کے دوران 3 کروڑ 40لاکھ روپے کا مال مسروقہ و ...






