Tag: inter national news

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقادوزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے کاشتکاروں کو5 ہزار سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو
کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی
ملتان:آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈرز یونینز کے ملتان کے ڈویژن کے صدر شیخ اسماعیل کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس سے مہمان خصوصی کریم نواز خان، ڈویژن کے صدر شیخ اسماعیل، خلیل جاوید انصاری سٹی صدر،میاں محمدطفیل قریشی ہاشمی سینئر نائب صدر،جنرل سیکرٹری محمد عارف قریشی، سرپرست اعلیٰ محمد اسلم، محمد آغا منور، غلام مرتضیٰ چیئرمین سٹی، غلام رضا،ودیگر خطاب کررہے ہیں
Page 109 of 113 1 108 109 110 113