مریم کی دستک پروگرام ایپ سے 65 سے زیادہ سرکاری خدمات کو شہری اب براہ راست اپنی دہلیز پرحاصل کرسکتے ہیں،اے ڈی سی جی لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمدشبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ پنجاب کے انیشیٹو ”مریم کی دستک پروگرام“ کا ...






