لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)معروف ٹیچر مقبول ہراج ڈائریکٹر گیریژن سکول چوک اعظم کی والدہ صاحبہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شب گیریژن سکول( اولڈ کیمپس) چوک اعظم ادا کیا گیا ، نماز جنازہ میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے متعلقین مزہبی عوامی سماجی سیاسی کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی و اجتماعی دعا بروز سوموار گیارہ بجے دن گیریژن اولڈ کیمپس چوک اعظم میں ہوگی