لیہ: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، کلاشنکوف، پسٹل اور ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر لیہ پولیس کا اسلحہ ناجائز رکھنے ...








