لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری
لیہ: ڈپٹی کمشنر/چیئرپرسن ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ کا پہلا اجلاس ...













