لیہ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق، 4 منٹ میں ریسپانس،اسسٹنٹ کمشنر کی زیرنگرانی ریسکیو، پولیس، سول ڈیفنس اور میونسپل ٹیم کی بھرپور شرکت، پاکستان زندہ باد کے نعرے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گزشتہ رات ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث ...








