ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ،آبیانہ ،زرعی و آبی تاوان سمیت ریونیو فیسوں کی ریکوری کیلئے نادہندگان کی جائیدادیں بلاک کی جائیں،کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان
ملتان (لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو ریونیو ریکوری کے اہداف حاصل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات...
Read moreDetails





