layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاؤن کا سلسلہ وسیع کردیا ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 22, 2024
in علاقائی خبریں
0


ملتان(لیہ ٹی وی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عبدالزراق ڈوگر کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سموگ کے تدارک کیلئے کریک ڈاؤن کا سلسلہ وسیع کردیا ہے اس سلسلے میں کمپنی انفورسمنٹ سیل نے کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر 20 مقدمات درج کرادیے ہیں جبکہ سموگ میں کمی کیلئے شہر بھر میں بھرپور چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے سی ای او عبدالرزاق ڈوگر نے کہا کہ ڈویڑن کے چاروں اضلاع میں آؤٹ سورس ماڈل کے تحت صفائی آپریشن کا آغاز بھی کردیا گیا ہے اس سلسلے میں عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کے مخلتف علاقوں کا دورہ کیا اور عملے سے بریفنگ لی سی ای او عبدالرزاق ڈوگر نے کہا کہ سموگ میں کمی کیلئے کوڑا کرکٹ جلانے پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ ملبہ جات شاہراہوں پر پھینکے والوں کی پراپرٹی سربمہر کرکے بھاری جرمانے عائد ہونگے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

عوام کو سستی اشیاءخورد و نوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سبزی منڈیوں سے عام مارکیٹ تک سپلائی چین کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

Next Post

جعلی اور جنسی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل

Next Post
جعلی اور جنسی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل

جعلی اور جنسی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024