google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان:شعبہ ریکوری کی طرف سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2024
in علاقائی خبریں
0
ملتان:شعبہ ریکوری کی طرف سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واساخالد رضا خان کی ہدایت پر شعبہ ریکوری کی طرف سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے گھریلو،کمرشل صارفین کے خلاف بھی بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے ڈائریکٹر ریکوری عبدالسلام کی سربراہی میں شہر بھر کے تمام سرکل انچارج کی نگرانی میں سپیشل ڈسکنکشن ٹیمیں ڈیفالٹرز کے خلاف متحرک ہیں گزشتہ روز شہر بھر میں 16 سرکل انچارجزنے 56لاکھ 18ہزار روپے کی ریکوری کی اور سیوریج اور واٹر سپلائی کے بل ادا نہ کرنے والے گھریلو اور کمرشل صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 243 کنکشنز منقطع کردیئے اس موقع پر نادہندگان کوڈیڈ لائن دی گئی کہ وہ اپنے ذمہ واسابلوں کی مد میں واجبات کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے کنکشن منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

یونیسکو کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا دورہ ، ملتان اور بہاولپور میں خواجہ سرا طلبہ کے لیے یونیسکو کے پہلے سے جاری منصوبوں میں”سائیکو سوشل سپورٹ” اور "تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت” کا آغاز کیا جا سکے

Next Post

ملتان:نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے جاپان کی طرف سے فراہم کی گئی جدید مشینری کے ذریعے آپریشن جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024