کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے ملتان میں میگا سیمینار، دو ہزار سے زائد کاشتکاروں کی شرکت
ملتان (لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت پنجاب اور نجی کھاد کمپنی کے باہمی اشتراک سے آج ملتان میں کپاس کی اگیتی کاشت بارے میگا سیمینارکا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں ممبران صوبائی اسمبلی رانا محمد سلیم، ملک لال محمد جوئیہ، سابق ایم...
Read moreDetails






