layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دیہی علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in علاقائی خبریں
0
دیہی علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات


چوبارہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکاما ت پردوردرازدیہی علاقوں گھرکی دہلیز پرکھلی کچہریاں لگائی جارہی ہے۔یونین کونسل سہارن 452ٹی ڈی اے تحصیل چوبارہ میں کھلی کچہری لگائی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر ثناءاللہ ہنجرا نے شہریوں کے مسائل سنے۔ اسسٹنٹ کمشنرنے اس موقع پرشہریوں کے عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرکھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے جس میں شہریوں کے مسائل سن کرفوری حل کیے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ شہریوں کے مسائل کو بروقت حل کرنے کے لیے انتظامیہ کوشاں ہیں شہری اے سی آفس یا کھلی کچہریوں میں تشریف لائیں ان کے حل طلب مسائل فوری حل کیے جائیں گے۔کھلی کچہری میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ طارق اعوان،نائب تحصیلدار حمید اللہ،ریونیوعملہ موجودتھا۔

Tags: ac chobaraac chobara newsadcg layyahDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا زیرو ویسٹ آپریشن، نواحی و دیہی علاقوں میں صفائی کا آغاز

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اقلیتی برادری کے لیے مینارٹی کارڈ کی تقسیم جاری

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اقلیتی برادری کے لیے مینارٹی کارڈ کی تقسیم جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اقلیتی برادری کے لیے مینارٹی کارڈ کی تقسیم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024