layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in علاقائی خبریں
0
جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں


ملتان:(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی و زائد المعیاد ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے متعدد میڈیکل سٹورز اور کمپنیوں کو ڈرگ ایکٹ کی خلاف سزائیں بھی سنائیں ۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے بغیر گارنٹی ادویات فروخت کرنے والوں کے کیسز ڈرگ کورٹ بھجوادیئے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ڈرگ انسپکٹرز تمام میڈیکل سٹورز اور ادویات ساز کمپنیوں کی انسپکشن کریں جبکہ ریکارڈ مرتب نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا محمد علی بخاری نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈرگ سٹورز کی چیکنگ کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

ملتان میں صفائی کا نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری

Next Post

ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز

Next Post
ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز

ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024