layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں اقلیتی برادری کو مینارٹی کارڈز کی فراہمی کا آغاز


ملتان:(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے احسن اقدام کرتے ہوئے ضلع ملتان میں مینارٹی کارڈ کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے رضا ہال میں منعقدہ پروقار تقریب میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اراکین اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز شیخ طارق رشید،جاوید اختر انصاری ،رانا اعجاز نون اور بابر شاہ نے بھی اقلیتی مرد و خواتین میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے۔ڈپٹی کمشنر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ملتان میں 6 سو سے زائد مینارٹی کارڈز اقلیتی برادری کو فراہم کئے جائیں گے جبکہ مینارٹی کارڈ کے ذریعے ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے محمد علی بخاری نے کہا کہ حکومت پنجاب اقلیتی برادری کے حقوق بارے خصوصی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔اگلے مرحلے میں تحصیلوں میں بھی مینارٹی کارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

Next Post

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا زیرو ویسٹ آپریشن، نواحی و دیہی علاقوں میں صفائی کا آغاز

Next Post
جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا زیرو ویسٹ آپریشن، نواحی و دیہی علاقوں میں صفائی کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024