layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں صفائی کا نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں صفائی کا نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری


ملتان:(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ستھرا پنجاب مہم کے ذریعے شہری و دیہی علاقوں میں یکساں صفائی نظام نافذ کیا ہے جس سے شہریوں کو صفائی کے حوالےسے براہ راست ریلیف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ضلع ملتان میں صفائی نظام کی مکمل آو¿ٹ سورسنگ 22 فروری تک مکمل کرلی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی حکام اور کنٹریکٹرز کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عبدالزراق ڈوگر نے بریفننگ دی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اور اسسٹنٹ کمشنرز نے بھی شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمام ٹھیکیداروں کو فیلڈ آپریشن شروع کرنے کیلئے 22 فروری کی حتمی ڈیڈ لائن دی گئی ہے صفائی آپریشن شروع نہ کرنے والی کمپنیوں کو سخت پیلنٹی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں نئی لینڈ فل سائٹس اور ٹرانسفر سٹیشن بنائے جائیں اور عوام کی آگاہی کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ جلالپور پیر والا اور شجاع آباد میں ون ٹائم کلیننگ آپریشن فوری شروع کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔اس موقع پر سی ای او نے کہا
کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تمام کنٹریکٹرز صفائی نظام میں نئی مشینری اور افرادی قوت شامل کررہے ہیں جس سے ضلع بھر میں صفائی کے حوالے سے واضح تبدیلی دکھائی دے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ملتان: 90 کلومیٹر طویل وہاڑی روڈ کی اضافی کیرج وے کی تعمیر کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری، 10 مارچ تک کام کا آغاز

Next Post

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

Next Post
جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد میڈیکل سٹورز کو سزائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024