layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے اہم منصوبوں کا اعلان، چولستان میں ‘گرین پاکستان’ منصوبہ معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،یڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 17, 2025
in علاقائی خبریں
0
جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے اہم منصوبوں کا اعلان، چولستان میں ‘گرین پاکستان’ منصوبہ معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،یڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

layyahtv


ملتان(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کے حوالے سے جنوبی پنجاب انتہائی اہم خطہ ہے۔ جدید طریقہ کاشتکاری اور تحقیق کے ذریعے ملک پر معاشی خوشحالی کے دروازے کھل سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چولستان میں شروع کیا گیا” گرین پاکستان کا منصوبہ” معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔اس منصوبے سے چولستان کا ریگزار سبزہ زار میں بدل سکتا ہے۔ وہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے دورے پر آئے ہوئے62 افسران پر مشتمل وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ سیکرٹری سروسز انجینئیر امجد شعیب خان ترین اور ڈائریکٹر سول سروس اکیڈمی ڈاکٹر فیصل ظہور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے بتایا کہ چولستان میں پاکستان سمیت خلیجی ممالک کو گوشت اور ڈیری پراڈکٹ فراہم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔فواد ہاشم ربانی نے بتایا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور سیکرٹریٹ نے کامیابی کے کئی سنگ میل عبور کئے ہیں جبکہ ساوتھ پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے خطےکی عوام میں احساس محرومی میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ غربت اس خطے کا سب سےبڑا مسلہ ہے اور زراعت، لائیوسٹاک کی ترقی، شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے غربت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے کے ایشوز سے نمٹنے کے لئے ایک جامع پلان پر عمل پیرا ہے۔صحت اور تعلیم کے شعبے میں ریکارڈ مدت میں میگا پراجیکٹس مکمل کئے ہیں جبکہ خطےکی ترقی کے لئےمصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال ہماری ترجیح ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سرکاری خط و کتابت کے لئے الیکٹرانک فائلنگ سسٹم رائج ہے۔سیکرٹری سروسز انجینئر امجد شعیب خان ترین نے جنوبی پنجاب پروفائل بارے بریفنگ دی اور خطے کے مسائل اور سیکرٹریٹ کی کامیابیوں بارے بھی بتایا۔

Tags: layyah newslayyah tvmultan news
Previous Post

بھکر: تھانہ بہل پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والا سفاک ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

Next Post

تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش ملزم گرفتار

Next Post
تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024