layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں "تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 19, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان: بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں "تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار” پر سیمینار کا انعقاد


ملتان:(لیہ ٹی وی) فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر بسم اللہ سابق پرنسپل فیکلٹی آف ایگریکلچر، جامعۂ بہاءالدین زکریا ملتان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے منتظمین میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سیفٹی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف سلطان چیئرمین ڈیپارٹمنٹ ہیومن نیوٹریشن، ڈاکٹر طارق اسماعیل چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس، اور ڈاکٹر انیلہ حمید چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی شاملِ تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر بسم اللہ نے طلبہ اور طالبہ کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اور اقبال کے فکری اور عملی زندگی کو طلبہ اور ان کے سامنے رکھا تاکہ اج کی نوجوان نسل بھی ان اسلوب اور کردار کو اپنانے کے قابل بن سکیں جو ایک زندہ قوم کی عکاسی کرتے ہیں اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض اور پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف نے اقبال کے خودی اور اپنے اپ کو پہچاننے کے پیغام پر روشنی ڈالی۔ اس لیے اس طرح کے سیمینارز کا انعقاد طلبہ کی فکری اور ذہنی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر طارق، ،ڈاکٹر انیلہ حمید نے تمام دیگر فیکلٹی جس میں ڈاکٹر عامر اسماعیل،ڈاکٹر سمیم جاوید ،ڈاکٹر خرم افضل اور ڈاکٹر عدنان امجد شامل تھے، اختتامیہ میں تمام شرکاء کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کا اہتمام کیا گیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی اوپن ڈور پالیسی، عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری

Next Post

ملتان: 90 کلومیٹر طویل وہاڑی روڈ کی اضافی کیرج وے کی تعمیر کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری، 10 مارچ تک کام کا آغاز

Next Post

ملتان: 90 کلومیٹر طویل وہاڑی روڈ کی اضافی کیرج وے کی تعمیر کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری، 10 مارچ تک کام کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024