نشتر ہسپتال میں احتجاج، کمشنر ملتان کا دورہ، سیکورٹی گارڈز اور عملے کو فوری تنخواہ دینے کی ہدایت
ملتان(لیہ ٹی وی )کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے نشتر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور احتجاج کرنے والے سیکورٹی گارڈز، عملہ سے ملاقات کی ۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو نجی کمپنی سے بات کرکے تنخواہوں کی فوری ادائیگی...
Read moreDetails








