وزیراعلیٰ پنجاب کا مقصد کارڈیالوجی ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کرنا ہے، وزیر صحت
لاہور (لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے بھر کے کارڈیالوجی ہسپتالوں کی استعداد کار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔یہ بات وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے سٹیئرنگ/ ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب کے اجلاس...
Read moreDetails














