layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 22, 2024
in صحت و غذا
0
کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی


ملتان(لیہ ٹی وی)ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوہری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی نے کہا ہے کہ کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اس ادارے میں دل کے مریضوں کی تشخیص اور علاج کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی میں 24 گھنٹے مریضوں کی داخلے اور علاج کی سہولت میسر ہے کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں جنوبی پنجاب کے علاوہ دور دراز علاقوں اور دوسرے صوبوں بلوچستان سندھ اور کے پی کے سے بھی مریض دل کے علاج معالجہ کے لیے یہاں اتے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو باڈی ممبران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایم ایس چودری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد اقبال ڈپٹی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر محمد اسد کے علاوہ ڈاکٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی نے کہا کہ رواں سال 2024 میں ایمرجنسی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 212 ہے جن کا علاج اب تک کیا جا چکا ہے اور او پی ڈی میں انے والے مریضوں کی تعداد اب تک 3 لاکھ 93 ہزار 191 ہے. ہسپتال میں اب تک 990 کارڈیک سرجری کی جا چکی ہیں اور ان ڈور مریضوں کی تعداد 40 ہزار 582 ہے جن کا ہسپتال میں علاج کیا گیا ہے اسی طرح 16590 انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کے مریض ہسپتال سےصحت یاب ہو کر گئے ہیں ایگزیکٹو ڈائریکٹر چودری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی نے مزید کہا کہ گارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کے لیے بہترین لیبارٹریز اور مشینری موجود ہے جس سے دل کے مریضوں کی تشخیص اور علاج میں معاونت حاصل کی جاتی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ کارڈیالوجی ہسپتال میں 24995 مریضوں کا ایکو کارڈیو گرافی ٹیسٹ کیا گیا۔اور 7278 مریضوں کا الٹرا ساؤنڈ کیا گیا اس کے علاوہ 25196مریضوں کا رواں سال ایکسرے کیا گیا. اور جدید ترین سیٹی سکین مشینوں کے ذریعے 326 مریضوں کا سیٹی سکین کیا گیا اور ایک لاکھ 67ہزار328 مریضوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ کیے گئے تاکہ دل کے امراض کی تشخیص کر کے بہترین علاج کو ممکن بنایا جا سکے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے واضح کیا کہ رواں سال 2024 میں 2 لاکھ98ہز946 مریضوں کو اب تک ہسپتال سے فری میڈیسن دی جا چکی ہے۔

Previous Post

شہریوں کو گراں فروشی اور مہنگائی مافیا سے بچانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری

Next Post

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آج سے بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا شاندار آغاز کر کردیا گیا

Next Post
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آج سے بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا شاندار آغاز کر کردیا گیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں آج سے بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا شاندار آغاز کر کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024