layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شہریوں کو گراں فروشی اور مہنگائی مافیا سے بچانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in پاکستان
0
شہریوں کو گراں فروشی اور مہنگائی مافیا سے بچانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری

ملتان(لیہ ٹی وی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو گراں فروشی اور مہنگائی مافیا سے بچانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے بریفننگ دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو انسپکشن کی تعداد بڑھانے اور سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کرانے کا ٹاسک دیا ہے مصنوعی مہنگائی اور گرام فروشی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اس موقع پر اجلاس میں تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کاساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا اچانک دورہ

Next Post

کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024