ملتان(لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز ساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مریضوں سے ملاقات کی اور ادویات کا سٹاک چیک کیا۔ایم ایس ساؤتھ سٹی ہسپتال نے طبی سہولیات پر تفصیلی بریفننگ بھی دی۔ڈپٹی کمشنر نے بعد ازاں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت بھی کی اور ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مختلف تجاویز کی منظوری دی۔