layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان: سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in پاکستان
0
ملتان: سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع


ملتان(لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے 5 بھٹے مسمار کردیے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بتایا کہ بھٹوں میں پانی بھروا کر موقع سے دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے بھاری مشینری کی مدد سے کریک ڈاو¿ن کے دوران 5 بھٹوں کو مکمل سربمہر بھی کردیا گیا۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ تمام بھٹہ مالکان کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔

Previous Post

محتسب پنجاب کا حکم ، 1کروڑ 16لاکھ روپے سے زائد120 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا گیا

Next Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کاساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا اچانک دورہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کاساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کاساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا اچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024