layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محتسب پنجاب کا حکم ، 1کروڑ 16لاکھ روپے سے زائد120 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in پاکستان
0


ملتان(لیہ ٹی وی ) محتسب پنجاب کے حکم پر سائلین کی دادرسی کے لیے صوبہ بھر سے مختلف درخواست گزاران نے سرکاری رقبہ اور سرکاری گزرگاہ پر قبضہ کے حوالے سے شکایت گزاری کہ ان قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ واگزار کروایا جائے۔ محتسب پنجاب نے متعلقہ صوبائی افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مذکورہ رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت کی حسب ضابطہ واگزاری کروائیں۔ جس پرکاروائی کرتے ہوئےکل120 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا گیا. جس کی مارکیٹ مالیت 1کروڑ 16لاکھ روپے سے زائد ہے۔ مزید محتسب پنجاب کی کوششوں سے سرکاری گزرگاہ /اراضی کو بھی قبضہ مافیاسے واگزار کروا لیاگیا جبکہ سرکاری دفاتر میں زیر التواء اراضی انتقال اور اجراء بیع نامہ کی شکایات کو بھی قواعد و ضوابط اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق نمٹا دیا گیا۔ درخواست دہندگان نے بر وقت ازالہ شکایات پر محتسب پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر عبیداللہ کھوکھر کا کوٹ ادو کے مختلف اسکولوں کا دورہ

Next Post

ملتان: سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

Next Post
ملتان: سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

ملتان: سموگ کے تدارک کیلئے ضلع بھر میں بھٹوں کے خلاف کریک ڈائون شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024