layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

آیوڈین کی کمی سے ممکنہ طورپر ذہنی پسماندگی، مردہ بچوں کی پیدائش، گونگے بہرے پن ، اسقاط حمل، گلہڑ اور طلبہ میں آئی کیولیول کی کم سطح کا سبب بنتی ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
آیوڈین کی کمی سے ممکنہ طورپر ذہنی پسماندگی، مردہ بچوں کی پیدائش، گونگے بہرے پن ، اسقاط حمل، گلہڑ اور طلبہ میں آئی کیولیول کی کم سطح کا سبب بنتی ہے


لیہ(نمائئندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت آیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤکے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے جانب سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی وقار الحسن، زونل مینیجر یونیورسل سالٹ آیوڈئزیشن پروگرام عطاءالکریم خان، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹرمزمل کریم،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر وسیم عالم،اعجاز شیخ فوڈ فورٹیفیکیشن پروگرام ومتعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آڈیوین ملے نمک کا استعما ل صحت مند اور ذہین معاشرے کی بنیاد ہے آیوڈین ملے نمک کا استعمال کرنے بارے آگہی دے کر اس سے ممکنہ طورپر ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ آیوڈین کی کمی سے ممکنہ طورپر ذہنی پسماندگی، مردہ بچوں کی پیدائش، گونگے بہرے پن ، اسقاط حمل، گلہڑ اور طلبہ میں آئی کیولیول کی کم سطح کا سبب بنتی ہے اس لیے آیوڈین ملے نمک کو استعمال کرنے بارے زیادہ سے زیادہ آگہی دینی چاہیے تاکہ ان امرض پر قابو پایا جا سکے۔اے ڈی سی آر کہ نمک بنانے والے کارخانوں کو چیک کیاجائے جس میں پارٹ پرملین کی سطح 30ہونی چاہیے انہوں نے اس موقع پر آیوڈین ملا نمک کو ٹیسٹ کٹ کے ذریعے چیک کرنے کے عمل کو دیکھا اور پروگرام کی کامیابی کو سراہا۔زونل مینیجرسالٹ آیوڈائزیشن پروگرام عطاءالکریم خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ پاکستان بھر میں سال 2001ءمیں گھروں آیوڈین ملا نمک استعمال کرنے کی شرح 17فی صد،2011ءمیں 69فی صد،2018میں 79فی صد جبکہ پنجاب 88فی صدتک ہے جوکہ جوکہ خوش آئندبات ہے۔اجلاس کے آخر میں ڈی سی کمپلیکس میں علامتی آگہی واک بھی کی گئی ۔

Previous Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھراءپنجاب مہم جاری ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے آپ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،امیرا بیدار ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھراءپنجاب مہم جاری ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے آپ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،امیرا بیدار ڈپٹی کمشنر لیہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھراءپنجاب مہم جاری ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے آپ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،امیرا بیدار ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024