layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کا اچانک دورہ ، جاری ریویمپنگ کے کام کا بھی معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کی ریویمپنگ کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی صحت سہولیات میں بہتری کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کا اچانک دورہ کیا۔ سی ای او ہیلتھ نے مرکز صحت میں صفائی ستھرائی، ڈاکٹر، سٹاف کی موجودگی اور ادویات کا معائنہ کیا۔ سی ای او ہیلتھ نے اس موقع پر آمدہ پولیو مہم کے لئے ٹریننگ سیشن کا بھی جائزہ لیا۔ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بنیادی مرکز صحت کے جاری ریویمپنگ کے کام کا بھی معائنہ کیا اور کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی

Previous Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے نامور شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا

Next Post

کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،خاتون پر تشددکرکے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

Next Post
کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،خاتون پر تشددکرکے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،خاتون پر تشددکرکے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024