layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم جاری ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و فوکل پرسن صفائی مہم محمدشبیر احمدنے لیہ کے مختلف محلوں کا معائنہ کیاانہوںنے اس موقع پرکہاکہ صفائی ستھرائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گاضلع میں صفا ئی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھاے جائیں ۔انہوںنے کہاکہ اسسٹنٹ کمشنرز،میونسپل کمیٹی،لوکل گورنمنٹ صفائی ستھرائی کے عمل کو تیزکریں روزانہ کی بنیادپر ہونے والی صفائی کی رپورٹ اورتصاویرانہیں ارسال کریں۔اس موقع پرچیف آفیسر میونسپل کمیٹی شبانہ رشید ہمراہ تھی۔

Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمد شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت انکلیوسو آئی ہیلتھ پراجیکٹ کے تحت ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے مطابق کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024