تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور23 اگست (لیہ ٹی وی)تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار، 20 عدد قیمتی موبائل فونز، مختلف وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدکرلیا گیا ۔ایس پی سٹی پشاوراحسان شاہ نے...
Read moreDetails














