layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے قیدیوں کو فراہم سہولیات کی انسپکشن کی اور بریفننگ لی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


ملتان 23اگست (لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے قیدیوں کو فراہم سہولیات کی انسپکشن کی اور بریفننگ لی ، وسیم حامد سندھو نے کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سیکورٹی اقدامات کی چیکنگ بھی کی

،ڈپٹی کمشنر کی صدارت جیل ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے ہیلتھ کونسل کا اجلاس ہوا،پرٹنڈنٹ جیل اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی نے جیل ہسپتال میں طبی سہولیات بارے بریفنگ دی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو نے کہا کہ ڈسٹرکٹ جیل کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔

جیل ہسپتال میں ادویات اور طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے فنڈز دینگے۔ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی جیل ہسپتالوں میں تعیناتی کیلئے سمری بھیجی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے جیل کے مخلتف شعبوں کا معائنہ کیا۔ کیا اور بریفننگ لی

Previous Post

نیشنل رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی، حکومت پاکستان نے قرآن پاک کے غیر تصدیق شدہ نسخہ جات کی اشاعت و تقسیم کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کردیں

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024