layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سینیئر قانو ن دان ملک طارق کھوکھر کے مضبوط دلائل، تھانہ فتح پور ضلع لیہ کے مشہورمقدمہ قتل میں باپ بیٹا اور ہمسایہ باعزت بری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in پاکستان, لیہ
0
سینیئر قانو ن دان ملک طارق کھوکھر کے مضبوط دلائل، تھانہ فتح پور ضلع لیہ کے مشہورمقدمہ قتل میں باپ بیٹا اور ہمسایہ باعزت بری

layyahtv.tariqkhokhar

لیہ23اگست(لیہ ٹی وی) سینیئر قانو ن دان ملک طارق کھوکھر کے مضبوط دلائل، تھانہ فتح پور ضلع لیہ کے مشہورمقدمہ قتل میں باپ بیٹا اور ہمسایہ باعزت بری، واقعات کے مطابق تھانہ فتح پور تحصیل کروڑ ضلع لیہ کے مشہور مقدمہ قتل میں نذیرحسین ولد نعمت اللہ ذات ارائیں چکنمبر 106 ایم ایل کروڑ پر الزام تھا کہ اس نے اپنے دو بیٹوں ذیشان ،ارسلان اور ایک ہمسایہ مقصود احمد ولد عبداللہ کے ہمراہ چک نمبر 157 ٹی ڈی اے میں فائرنگ کر کے محمد شہباز ولد رب نواز قوم کلیہ کو قتل کیا ہے جس پر مقتول کے والد رب نواز ولد نور محمد کی درخواست پر تھانہ فتح پور میں مقدمہ نمبر 208/23 بجرم 302/34 ت پ درج ہوا، مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج کروڑ نے کی جو گزشتہ روز عدالت نے ملزمان کے وکیل ملک طارق محمود کھوکھر کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے تینوں ملزمان جن میں باپ سمیت دو بیٹوں اور ایک ہمسایہ مقصود احمد کو باعزت بری کر دیا وجہ عناد سابقہ مقدمہ بازی تھی

Previous Post

مت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی

Next Post

ماچھکا میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ صادق شہید پولیس لائنز رحیم یار خان میں ادا کر دی گئی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024