پاکستان

چینی وزیراعظم لی کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیر اعظم لی کیانگ کو پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر دیا گیا جب وہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت...

Read moreDetails

چینی وزیر اعظم لی کا چار روزہ دو طرفہ دورہ پر سرخ قالین پر استقبال کیا گیا

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیر اعظم لی کیانگ پیر کو چار روزہ دوطرفہ دورے پر پاکستان کی سول اور فوجی قیادت سے ملاقات اور کونسل آف کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے یہاں پہنچے...

Read moreDetails

15 اکتوبر۔ دیہی عورت کا عالمی دن دیہی خواتین رہنماؤں نے پندرہ مطالبات پیش کر دیئے

تونسہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع تونسہ شریف کی دیہی خواتین راہنماؤں نے 15 اکتوبر کو دنیا بھر میں منائے جانے والے دیہی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...

Read moreDetails

کچے کے علاقے میں 63 خطرناک مجرم مارے گئے

لاہور(لیہ ٹی وی) رحیم یار خان کے علاقے کچے میں پنجاب پولیس کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں جس میں 63 خطرناک جرائم پیشہ افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔پنجاب پولیس کے ترجمان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا...

Read moreDetails

وزیر اطلاعات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اقتصادی پیش رفت اور بین الاقوامی تعلقات پر روشنی ڈالی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ اور ثقافت عطا اللہ تارڑ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ پاکستان نے اس سال خارجہ پالیسی اور اقتصادی دونوں شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تجارت...

Read moreDetails

صغیر کے عظیم روحانی صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام حسن سواگؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی اختتامی نشست پر دعاکے بعد اختتام پذیر ہوگئیں جانشین صاحبزادہ پیراحمد حسن نے دعاکرائی

کروڑ لعل عیسن (نمائندہ لیہ ٹی وی)برصغیر کے عظیم روحانی صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام حسن سواگؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی اختتامی نشست پر دعاکے بعد اختتام پذیر ہوگئیں جانشین صاحبزادہ پیراحمدحسن نے دعاکرائی عرس میں شرکت کیلئے...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت پھاٹاکی گورننگ باڈی کا 99واں اجلاس، 34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کی منظوری، پھاٹا سے پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہاؤسنگ پراجیکٹ مکمل کرنے کا پلان طلبپھاٹا کو معاہدہ سائن کرنے کی اجازت، بجٹ کی منظوری کابینہ کی بجائے پھاٹا گورننگ باڈی کی اجازت سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ سابق ہاؤسنگ سکیموں میں قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے والے درخواست دہندگان کے واجبات کی واپسی کی اجازت، پھاٹا،پی ایم یوکیلئے سٹاف ہائرنگ جاب پورٹل کے ذریعے کرنیکی منظوری وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی درخواست دہندگان کے قواعد کی تصدیق کے عمل کوبروقت اورتیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر5-لاکھ 44 ہزار لوگ پورٹل پر رجسٹرڈ، گھر بنانے کیلئے دولاکھ80ہزار درخواستیں موصول: بریفنگ وزیر اعلیٰ مریم نوازکی پھاٹا کو زیر التواء ہاؤسنگ سکیموں کا کیس ٹو کیس جائزہ لے کر منظوری کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA)کی گورننگ باڈی کا 99واں اجلاس منعقد ہوا جس میں رواں مالی سال کے لئے34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری دی...

Read moreDetails

عمران خان سے 14 اکتوبر تک جیل میں ملاقات کرا دی جاتی ہے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم

تحریکِ انصاف کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے 14 اکتوبر تک جیل میں ملاقات کرا دی جاتی ہے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ شیخ وقاص...

Read moreDetails

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اور ہمارا مستقبل

شنگھائی تعاون تنظیم کی بنیاد "شنگھائی فائیو" گروپ سے پڑی، جس کا قیام 1996 میں چین، روس، قازقستان، کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان ہوا تھا۔ اس کا مقصد ان ممالک کے درمیان سرحدی مسائل کا حل اور اعتماد سازی تھی۔...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس

ملتان (لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کو رات کے تاریکی اور عجلت میں منظور...

Read moreDetails
Page 32 of 60 1 31 32 33 60

تازہ ترین