layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سموگ اور روڈ حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ، روڈ کا پیچ ورک، لائن مارکنگ اور زیبرا کراسنگ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in پاکستان
0
سموگ اور روڈ حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ، روڈ کا پیچ ورک، لائن مارکنگ اور زیبرا کراسنگ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے


ملتان(لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سموگ اور روڈ حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں حادثات روکنے کیلئے روڈ کا پیچ ورک، لائن مارکنگ اور زیبرا کراسنگ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی صدارت میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار نے بریفننگ دی جبکہ ضلعی و پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کیلئے مرکزی شاہراہوں اور گنجان آباد علاقوں میں بھرپور تجاوزات آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری و نجی گاڑیوں اور کمرشل گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ بھی چیک کئے جائیں گے جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور صنعتی یونٹس کو بھی بند کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے حکم دیا کہ تمام بس اڈوں اور عوامی مقامات پر بھرپور شجرکاری بھی کی جائے جبکہ سموگ کے تدارک کیلئے آگاہی مہم بھی چلائی جائے۔اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار کی جانب سے پیش کئے گئے مخلتف ایجنڈوں کی منظوری بھی دی گئی

Previous Post

ڈی آئی خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 10 جوان شہید

Next Post

ملتان: مریم کی دستک پروگرام میں عوام کو سروسز فراہم کرنے والے رائیڈرز میں کمیشن کے چیک تقسیم

Next Post
ملتان: مریم کی دستک پروگرام میں عوام کو سروسز فراہم کرنے والے رائیڈرز میں کمیشن کے چیک تقسیم

ملتان: مریم کی دستک پروگرام میں عوام کو سروسز فراہم کرنے والے رائیڈرز میں کمیشن کے چیک تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024