layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ٹانک میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in پاکستان
0


پشاور، 25 اکتوبر (لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے جمعہ کے روز ٹانک اور خیبر کے اضلاع میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعلیٰ نے شہداء کے ورثاء کو شہداء پیکج کے تحت مالی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس گھناؤنے حملے میں ملوث عناصر کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کے پی پولیس نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں اور یقین دلایا کہ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔وزیراعلیٰ نے آئی جی پی سے دونوں واقعات کی رپورٹ طلب کرلی۔

Previous Post

ویسٹ منیجمنٹ کمپنی دیوالی کے موقع پر اپنے ہندو ملازمین کی خوشیوں میں برابر کی شریک ، تمام ہندو ملازمین و عملہ صفائی کو یکم نومبر کے موقع پر عام تعطیل دی گئی

Next Post

دھمکیاں، تشدد اور نقصان، صحافیوں کےلیے خطرات

Next Post
دھمکیاں، تشدد اور نقصان، صحافیوں کےلیے خطرات

دھمکیاں، تشدد اور نقصان، صحافیوں کےلیے خطرات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024