layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام لبنان کے دارلحکومت بیروت کے نواحی علاقہ صیدا ( Sidon) کے پاس جنگ ذدہ علاقے میں کچن قائم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in پاکستان
0
ملتان : چیئرمین” المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ “عبدالرزاق ساجد اپنی ٹیم کے ہمراہ لبنان کے دارلحکومت بیروت کے نواحی علاقہ صیدا ( Sidon) کے پاس جنگ ذدہ علاقے میں کچن قائم کر کے جذب انسانی کے تحت لاکھوں پاو ¿نڈ مالیت کا سامان تقسیم کررہے ہیں۔


ملتان(لیہ ٹی وی) چیئرمین” المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ “عبدالرزاق ساجدنے کہا کہ لبنان کے دارلحکومت بیروت کے نواحی علاقہ صیدا ( Sidon) کے پاس جنگ ذدہ علاقے میں کچن قائم کر دیا ہے جہاں سے روازانہ کی بنیاد پر بے گھر ہونے والے افراد کو دو وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا،چیئرمین “المصطفیٰ” عبدالرزاق ساجد جو گزشتہ ہفتے اپنی ٹیم کے ہمراہ لبنان کے ان علاقوں میں ریلیف ایفرٹس کیلئے گئے تھے جہاں مہینوں سے ہو رہی بمباری کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنے وطن میں ہوتے ہوئے بھی بے گھر ہیں انہوں نے کہا ان علاقوں میں تباہی اسقدر بڑی ہے کہ اگر آج جنگ ختم ہو بھی جائے تو زندگی معمول پر آنے میں برسوں کا وقت لگ جائے گا اور اربوں پاو ¿نڈ درکار ہوں گے لیکن یقیناً ان جانوں کی کوئی قیمت یا متبادل نہیں جو اپنی جان سے گزر چکے ہیں عبد الرزاق ساجد نے کہا المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ جذب انسانی کے تحت ابھی تک لبنان کے سرحدی علاقوں میں لاکھوں پاو ¿نڈ مالیت کا سامان تقسیم کر چکا ہے جس میں کمبل، گدے، کھانے پینے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا شامل ہیں، ا ±نہوں نے کہا ” المصطفیٰ“ قبل ازیں بھی غزہ اور لبنان میں مقامی چیریٹی کے ساتھ مل کر کام کر رہی تھی لیکن ان دنوں یہاں لاکھوں افراد بے گھر ہیں، کاروبار اور تعلیمی ادارے بند ہیں ان قدرے مخفوظ سمجھی جانے والی عمارتوں میں جو افراد عارضی طور پر رہائش پذیر ہیں و ±ہ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں ہیں ان کے پاس پینے کا صاف پانی ہے نہ کھانے اور ضروریات زندگی کی بنیادی اشیا چنانچہ ان کے اس د ±کھ میں اپنا انسانی فرض نبھانے کیلئے ہم نے یہاں ایک کچن قائم کر دیا ہے جہاں سے ہزاروں افراد کو روزانہ دو وقت کے کھانے کی فراہمی ممکن ہو سکے گی لیکن اس کے باوجود ”المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ“ سمجھتا ہے کہ ابھی ان علاقوں میں اپنے بھائیوں، بہنوں اور معصوم بچوں کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر اقدامات ا ±ٹھانے کی ضرورت ہے اور ہم انسانیت کی یہ خدمت اپنے ڈونرز کی مدد سے جاری رکھیں گے۔

Previous Post

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ٹیکنالوجیکل ایڈوانسمنٹ نمائش و سیمینار کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

Next Post

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان علم دوستی کا ثبوت ہے ان کا اولین مقصد طلبہ کو تحقیقی علم کے حصول کی طرف راغب کرنا ہے اور آج کا یہ پروگرام اس کی زندہ مثال ہے

Next Post
ملتان: جمعیت طلبہ عربیہ ملتان کی طرف سے ضلعی سطح پر مقابلہ صرف و نحو کے شرکاءسے مولانا عبد الرزاق، حافظ محمد ارسلان، حافظ منیر احمد، ڈاکٹر انعام اللہ جامعی اور حافظ محمد اشرف خطاب کر رہے ہیں۔

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان علم دوستی کا ثبوت ہے ان کا اولین مقصد طلبہ کو تحقیقی علم کے حصول کی طرف راغب کرنا ہے اور آج کا یہ پروگرام اس کی زندہ مثال ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024