پاکستان

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹرار آفس کو باضابطہ نمبر الاٹ کرنے...

Read moreDetails

سپریم کورٹ میں ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کا معاملہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ نے سابق مرحوم جج ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین...

Read moreDetails

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے گھروں اور گاڑیوں کی دھلائی کے دوران پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس...

Read moreDetails

عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات پیش، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور (لیہ ٹی وی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب نے رپورٹ پیش کی، جس کے...

Read moreDetails

یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں لیہ میں سیمینار کا انعقاد، طلبہ تقاریر اور ملی نغمے پیش کریں گے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے سلسلہ میں5فروری کوضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیرمنایاجائے گا۔ محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول میں 5فروری کو...

Read moreDetails

جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)اہم فیصلے کے تحت جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر کو انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ آفیشل آفس آڈر کے...

Read moreDetails

سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور(لیہ ٹی وی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ ججز کے تبادلوں...

Read moreDetails

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیں گے،عمر ایوب

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بانئ سے حتمی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیے جائیں گے۔ 'جیو نیوز' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے...

Read moreDetails

پرویز الہٰی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکے، فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(لیہ ٹی وی)لاہور میں اینٹی کرپشن عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو بیماری کے باعث چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ یہ انکشاف اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر...

Read moreDetails

مراکش کشتی حادثہ: 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل، وطن واپسی کا عمل جلد شروع ہوگا

4 فروری ،لیہ ٹی وی: مراکش میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا ہے۔شناخت...

Read moreDetails
Page 12 of 65 1 … 11 12 13 … 65

تازہ ترین