layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سپریم کورٹ میں ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کا معاملہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طلب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2025
in پاکستان
0
سپریم کورٹ میں ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کا معاملہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طلب

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ نے سابق مرحوم جج ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ انسانی بنیادوں پر جج ارشد ملک کی برطرفی کو جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کیا جائے، تاکہ ان کی اہلیہ پنشن کی حقدار ہو سکیں۔ وکیل کا کہنا تھا کہ ارشد ملک کو لاہور ہائیکورٹ نے اس وقت برطرف کیا تھا جب وہ سیاسی شخصیات کے ریفرنسز سن رہے تھے۔ دوران سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سابق جج کو ویڈیو اسکینڈل کی بنیاد پر برطرف کیا گیا تھا، اور جب ان کا انتقال ہوا تو برطرفی کے خلاف اپیل زیرِ التواء تھی۔ اس موقع پر جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ "جج کا کیا کام ہے کہ وہ سیاسی افراد کے گھروں میں ملاقاتیں کرے؟” عدالت نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

Next Post

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیے

Next Post
سپریم کورٹ آف پاکستان میںچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024