layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سپریم کورٹ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2025
in پاکستان
0
سپریم کورٹ آف پاکستان میںچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹرار آفس کو باضابطہ نمبر الاٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت بینچ نے استفسار کیا کہ ترامیم کے خلاف پہلے ہائی کورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا؟ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے مؤقف اختیار کیا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں کی گئی ترامیم عوامی حقوق کو متاثر کر رہی ہیں، اس لیے معاملہ براہ راست سپریم کورٹ میں لایا گیا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 184(3) کے تحت قوانین کے خلاف درخواستیں مرضی سے سنی جاتی رہی ہیں، اگر ہر کیس براہ راست سپریم کورٹ میں سنا گیا تو آرٹیکل 199 غیر مؤثر ہو جائے گا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ رجسٹرار آفس نہیں بلکہ عدالت ہی یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سپریم کورٹ میں ارشد ملک کی اہلیہ کی پنشن کا معاملہ، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طلب

Next Post

پاراچنار میں مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے گرفتار

Next Post
پاراچنار میں مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے گرفتار

پاراچنار میں مہنگے داموں پیٹرول فروخت کرنے والے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024