layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

layyahtv


پشاور(لیہ ٹی وی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو بھی سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ ججز کے تبادلوں کی مذمت کی اور اس فیصلے کے خلاف وکلاء برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔
بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ ججز کے تبادلے نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر دلوں میں نفرتیں ہوں تو جرگہ بےکار ہوگا۔ پی ٹی آئی کے رہنما نے جعلی حکومت کے غیر قانونی فیصلوں کے خلاف وکلاء، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سڑکوں پر نکلنے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلے انصاف کے اصولوں کے خلاف ہیں۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے نام دیں گے،عمر ایوب

Next Post

میڈیا کے بغیر سیاسی وجود کچھ بھی نہیں، سی پی اے کانفرنس میں خطے کے مسائل پر بات کریں گے، ملک محمد احمد خان

Next Post
میڈیا کے بغیر سیاسی وجود کچھ بھی نہیں، سی پی اے کانفرنس میں خطے کے مسائل پر بات کریں گے، ملک محمد احمد خان

میڈیا کے بغیر سیاسی وجود کچھ بھی نہیں، سی پی اے کانفرنس میں خطے کے مسائل پر بات کریں گے، ملک محمد احمد خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024