layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میڈیا کے بغیر سیاسی وجود کچھ بھی نہیں، سی پی اے کانفرنس میں خطے کے مسائل پر بات کریں گے، ملک محمد احمد خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 4, 2025
in علاقائی خبریں
0
میڈیا کے بغیر سیاسی وجود کچھ بھی نہیں، سی پی اے کانفرنس میں خطے کے مسائل پر بات کریں گے، ملک محمد احمد خان

layyahtv


لاہور(لیہ ٹی وی)لاہور میں میڈیا ہال کے افتتاح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ "میڈیا کے بغیر میرا سیاسی وجود کچھ بھی نہیں۔” انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آئین میں صحافیوں اور میڈیا کا بنیادی حق تسلیم کیا گیا ہے، اور اسمبلی صحافیوں کے حقوق کی پاسداری کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی جمہوریت کی علمبردار ہے اور سیاست اور جرائم میں فرق کرنا ضروری ہے۔ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کی حالیہ کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب اسمبلی نے او آئی سی سمٹ کی میزبانی کی ہے اور اب جنوب مشرقی ایشیا کی ریجنل سی پی اے کانفرنس کی میزبانی کرنے جا رہی ہے۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہمیں عوامی مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے اور مقبولیت کی اہمیت ضرور ہے، لیکن ذمے داری کا بھی پورا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے اس موقع پر دہشت گردی کے عفریت سے جان چھڑانے اور بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے اور تجارت شروع کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی۔

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspmln news
Previous Post

سیاسی اشرافیہ عدالتوں کو سیاست کا اکھاڑا بنا رہی ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

Next Post

جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات

Next Post
جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات

جسٹس محسن اختر کیانی کی جگہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کا انتظامی جج تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024