پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ تقریباً نارمل، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں ہوچکیں، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت، طبی معائنے اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق دو صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی...

Read moreDetails

قتل کیس میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی مقرر کی جائے گی اور اس کے تعین کے لیے وقوعہ، گرفتاری یا سزا میں سے کون سا وقت مدنظر رکھا جائے گا، سپریم کورٹ نے اہم مقدمے میں فیصلہ محفوظ...

Read moreDetails

کراچی میں 22 کروڑ روپے کی واردات، 2 ملزمان لاہور سے گرفتار

کراچی: کراچی میں 22 کروڑ روپے کی چوری کی بڑی واردات میں ملوث دو ملزمان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق گرفتار ملزمان میں مہتاب اور اس کا رشتے دار عبدالرحمٰن شامل...

Read moreDetails

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

لیہ:ضلع لیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، اپوزیشن سیاست کے دیرینہ رہنما اور ایم پی اے سٹی لیہ اسامہ اصغر گجر کے والد چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آبائی علاقہ چک نمبر...

Read moreDetails

بحیرۂ احمر میں حوثیوں کا تجارتی جہاز پر حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ اسحاق...

Read moreDetails

لیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

لیہ: ضلع لیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور اپوزیشن کی سیاست کے دیرینہ رہنما چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے سیاسی، سماجی اور وکلا حلقوں میں گہرے...

Read moreDetails

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے حالیہ سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی اسمبلی میں حکومت کے ساتھ پارلیمانی تعاون عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی میں...

Read moreDetails

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری، عدالتی مراعات میں بھی اہم ترامیم

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے...

Read moreDetails

حج 2027 کے اخراجات کا اعلان، سرکاری اسکیم کے تحت 40 روزہ حج پیکیج 12 لاکھ روپے مقرر

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج 2027 کے حوالے سے اہم تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری حج اسکیم کے تحت 40 روزہ حج پیکیج کی قیمت 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کا بتایا ہے۔...

Read moreDetails

پی ٹی آئی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پارٹی نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کے انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باضابطہ اجازت طلب کرلی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرا دی...

Read moreDetails
Page 2 of 65 1 2 3 … 65

تازہ ترین