پاکستان

حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے دھرنے کے دوران کئے گئے معاہدہ پر فوری عملدرآمد کرنا شروع کردے،اگر45 دن میں عوام کو ریلیف نہ...

Read moreDetails

دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

کراچی: دادو شہر کے قریب دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا، محکمہ آبپاشی کو شگافکو فوری پر کرنے کا محکمہ آبپاشی کو حکم دے دیا ۔سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے...

Read moreDetails

بورڈ میں میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دی گئی تقریب کیلئے روانگی کے موقع پر طلباء،طالبات،اساتذہ،والدین کے تاثرات

بورڈ میں میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دی گئی تقریب کیلئے روانگی کے موقع پر طلباء،طالبات،اساتذہ،والدین کے تاثرات

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سےمیٹرک امتحانات میں پوزیشنز ہولڈرز طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقریب ، طلبہ وطالبات کے قافلہ کو پولیس سکواڈ اور پروٹوکول میں لاہور روانہ کیا گیا

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے میٹرک امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں لاہور میں تقریب ، تقریب میں شرکت کے لئے تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ وطالبات...

Read moreDetails

ریجنل آفس محتسب پنجاب ملتان جولائی2024ء میں 136 درخواستوں پر احکامات جاری

ملتان: ایڈوائزرصوبائی محتسب پنجاب تنویر اقبال تبسم نے کہا ہے کہ ریجنل آفس محتسب پنجاب ملتان باقاعدگی سے شکایت کنندگان کی دادرسی کر رہا ہے۔ ماہ جولائی 2024 میں 136 شکایت کنندگان کی دادرسی کی گئی۔ واسامیں سیوریج لائن کی...

Read moreDetails

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری،ملتان:ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر دیہی یونین کونسلوں میں میگا صفائی آپریشن، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا مخدوم رشید میں ستھرا پنجاب مہم کی انسپکشن،...

Read moreDetails

جمعہ کے روز سے ملتان میں شروع ہونے والا موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،تمام سیوریج، ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں میں الرٹ کا سلسلہ برقرار

ملتان: جمعہ کے روز سے ملتان میں شروع ہونے والا موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان،ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم احمد، ایم ڈی واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر تمام سیوریج، ڈسپوزل...

Read moreDetails

`کوٹ ادو:دریائے سندھ کے نشیبی علاقہ بستی کھلنگ والا کا حفاظتی بند ٹوٹنے کی اطلاعات

`کوٹ ادو:دریائے سندھ کے نشیبی علاقہ بستی کھلنگ والا کا حفاظتی بند ٹوٹنے کی اطلاعات، کئی سو گھر بہہ گئے. مون سون بارشوں کے تگڑے اسپیل نے دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ کر دیا۔ دریائے سندھ میں...

Read moreDetails

اے این ایف کی کاروائیاں،9ملزمان گرفتار،78کلوگرام منشیات برآمد

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں میں 7,504,000 روپے مالیت کی 78 کلو گرام منشیات برآمدکرکے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے انسداد منشیات آپریشنز کی...

Read moreDetails
Page 58 of 64 1 57 58 59 64

تازہ ترین