layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان
0
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی ۔آپریشن کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان سمیع شیخ نے کہ جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایم ڈی اے محمد عمران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ ایم ڈی اے الیاس گل ،ایم ڈی اے فیلڈ سٹاف اور پولیس نفری ان کے ہمراہ تھے۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد زیر تعمیر بلڈنگ کا مٹیریل روڈ کی حدود میں ہونے پر مشینری کی مدد سے روڈ سائیڈ کو کلیئر کرا دیا گیا ۔ مالکان کو ائندہ بلڈنگ مٹیریل روڈکی حدود میں نہ رکھنے کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

Previous Post

ضلع لیہ میں روٹی اور نان کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہوٹلوں ،نان شاپ کا معائنہ

Next Post

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

Next Post
ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024