layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں روٹی اور نان کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہوٹلوں ،نان شاپ کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in لیہ
0
ضلع لیہ میں روٹی اور نان کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہوٹلوں ،نان شاپ کا معائنہ

لیہ : حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں روٹی اور نان کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہوٹلوں ،نان شاپ کا معائنہ کررہے ہیں۔ہوٹلوں اورنان شاپ کے معائنہ کے دوران طے کردہ ریٹ سے ہٹ فروخت کرنے کی شکایات پرکارروائی کی جارہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سو گرام روٹی کی قیمت 12 روپے جبکہ 120گرام نان کی مقرر قیمت 16 روپے قیمت فروخت مقررہے اس سلسلہ میں چیکنگ کی جائے خلاف ورزی پر بلاامتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے خودساختہ مہنگائی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی

Previous Post

6ماہ سے پنشن نہ ملنے پر پنشنرز کا میونسپل کمیٹی لیہ میں احتجاجی مظاہرہ,

Next Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024