layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع


ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر شاہراؤں اور چوکوں پر خصوصی دھلائی کی گئی جبکہ شدید بارشوں کے بعد سڑکوں اور محلوں سے گندگی اور کیچڑ کی بلیڈز سے صفائی کا بھی آغاز کردیا گیا ہے قبل ازیں منیجر آپریشن انوار الحق مے شہر کی مخلتف یونین کونسلز کا دورہ کیا اور صفائی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقع پر منیجر آپریشن انوار الحق نے کہا کہ جدید میکینکل سوئیپرز اور واٹر ٹینکس کے ذریعے ڈیواٹیڈز سے مٹی بھی صاف کی گئی ہے جبکہ صفائی شکایات کے ازالے کیلئے 100 سینٹری ورکرز پر مشتمل خصوصی سکواڈ بھی تشکیل دیا گیا ہے ۔منیجر آپریشن کا کہنا تھا کہ 1139 پر موصول شکایات کو بھی فوری کلئیر کیا جارہا ہے۔

Previous Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ روڈ کی حدود میں موجود تعمیراتی میٹریل رکھنےپر بوسن روڈ پر بڑی کارروائی

Next Post

حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

Next Post
حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024