layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو


ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی فوکس کررکھا ہے اس سلسلے میں سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو سپیشل بچوں کی مکمل کفالت اور سہولیات فراہمی کا حکم دیا ہے قبل ازیں وسیم حامد سندھو نے شاداب انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سپیشل بچوں سے ملاقات کی اور انکے کورسز و کلاس رومز کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر وسیم حامد سندھو نے سپیشل بچوں کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلی اور سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ سپیشل بچوں کے علاج و معالجہ و بحالی کیلئے نشتر ہسپتال کی خصوصی میڈیکل ٹیم بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ سپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اہم رکن ہیں انکو بامقصد شہری بنانا ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ سپیشل ایجوکیشن اداروں تک ہر بچے کو رسائی دینے کیلئے اقدامات جاری ہیں اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ سپیشل ایجوکیشن ادارے بچوں کی صلاحیتیں نکھارنے کیلئے جدید ٹیکنکل کورسز کا آغاز کریں

Previous Post

ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں گرینڈ صفائی آپریشن شروع

Next Post

ملتان:پارکس اور گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن کا آغاز

Next Post
ملتان:پارکس اور گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن کا آغاز

ملتان:پارکس اور گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024