layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2024
in پاکستان
0
دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

layyahtv.cmsindh

کراچی: دادو شہر کے قریب دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا، محکمہ آبپاشی کو شگافکو فوری پر کرنے کا محکمہ آبپاشی کو حکم دے دیا ۔سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کرتے ہوئے کہا ک دادو کینال کے مشرقی بند میں شگاف گذشتہ رات مسلسل بارش کے باعث پڑا ، محکمہ آبپاشی کے سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے مزید بتایا کہ 2 مقامات پر شگاف بند کردیئے گئے تھے مسلسل بارش کے وجہ سے آر ڈی604 پر تیسرا شگاف پڑگیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شگاف فوری پر کرنے کیحکم دے دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے بندوں پر گشت بڑھا کر بھرپور مانیٹرنگ کی جائے اور عوام کے جان و مال اور فصلوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

Previous Post

ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

Next Post

حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

Next Post
حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

حکومت نے45 دن میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو پاکستان کے ہر قصبے، شہر سے لانگ مارچ اور دھرنوں کا آغاز ہوجائے گا ۔حافظ نعیم الرحمٰن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024