layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2024
in لیہ
0
ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

لیہ: ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ، ڈی ایچ او نے صفائی، سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ کا معائنہ کیا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ادویات کے سٹاک اور کولڈ چین سسٹم کا بھی معائنہ کیا ، اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین نے کہا کہ عوام کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔ تمام مراکز صحت میں ضروری ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں۔عوام علاج معالجہ کے لئے آر ایچ سیز اور بی ایچ یوز سے رابطہ کریں۔

Previous Post

محکمہ ہائی ویز کی طرف سے رین کٹس کو مٹی سے بھرنے کا عمل جاری 

Next Post

دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

Next Post
دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

دادو کینال میں شگاف پڑنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024