layyah
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محکمہ ہائی ویز کی طرف سے رین کٹس کو مٹی سے بھرنے کا عمل جاری 

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2024
in لیہ
0
محکمہ ہائی ویز کی طرف سے رین کٹس کو مٹی سے بھرنے کا عمل جاری 

لیہ: ضلع میں مون سون بارشوں سے سڑکوں کے شولڈرز پر پڑنے والے کٹ / گڑھوں کو بھرنے کا عمل جاری ،ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ ہائی ویز بھاری مشینری کے ذریعے رین کٹ کو بھرنے کے لئے فیلڈ میں متحرک، ایکسیئن ہائی ویز طاہر عزیز نے کہا کہ مسلسل بارشوں سے مین شاہراہوں اور کرپٹ لنک سڑکوں کے اطراف میں گڑھے بن گئے تھے۔ ضلع بھر میں نشاندہی کردہ رین کٹس کو مٹی سے بھرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ رین کٹس بھرنے کے لئے بھاری مشینری اور سٹاف فیلڈ میں متحرک ہے۔ 

Previous Post

بورڈ میں میٹرک امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دی گئی تقریب کیلئے روانگی کے موقع پر طلباء،طالبات،اساتذہ،والدین کے تاثرات

Next Post

ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

Next Post
ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

ضلع میں ہسپتالوں اور مراکز صحت کی انسپکشن جاری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے کا دورہ

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024