layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملک میں ادویات اور فارمامصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2024
in پاکستان, صحت و غذا
0
ملک میں ادویات اور فارمامصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا

layyahtv.madicin

اسلام آباد۔21اگست (لیہ ٹی وی):ملک میں ادویات اور فارمامصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں فارما مصنوعات اور ادویات کی مجموعی فروخت کا حجم 237 ارب روپے ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سال 2023 کی آخری سہ ماہی میں ادویات اور فارما مصنوعات کی فروخت کامجموعی حجم 189 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 میں ادویات اور فارمامصنوعات کی مجموعی فروخت کاحجم 916 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جو مالی سال 2023 میں 750 ارب روپے اور مالی سال 2022 میں 656 ارب روپے تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ادویات اور فارما مصنوعات کی فروخت کاحجم 221 ارب روپے ، دوسری سہ ماہی میں 229 ارب روپے اور تیسری سہ ماہی میں 229 ارب روپے ریکارڈکیاگیا ۔

Previous Post

سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کاکولمبیا میں ہیلتھ کیئر پروجیکٹ قائم کرنے پر غور

Next Post

ایران میں بس حادثہ، کم از کم 28 پاکستانی زائرین جاں بحق، 23 زخمی: سفیر

Next Post

ایران میں بس حادثہ، کم از کم 28 پاکستانی زائرین جاں بحق، 23 زخمی: سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024